خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو خبردار کر دیا

آج خطاب کے دوران خواجہ سعد رافیق نے عمران خان کو بآور کرا دیا کہ مسلم لیگ ن کو گرانےسے بھتر ھے آپ مسلم لیگ ن کاڈٹ کے مقابلہ کریں شاید خان صاحب یہ سمجھتے ہیں ایک مخالف گرجاےَ گا تو ہماری باری جلدی آےَ گی
خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا “نہیں نہیں خان صاحب اگر ہم گرے تو آپ بھی ساتھ گریں گے ہمیں گراتے گراتے آپ خود گر جائیں گے یقین کریں ہم نہیں چاہتے کہ آپ گریں
خان صاحب پروپیگنڈہ کرنے سے اور جھوٹے الزامات لگانے سے سیاست نہیں کی جا سکتی”

Leave a Reply