کراچی میں بارش کے بعد لوگوں کا جینا اجیرن

کراچی کے گلی محلوں میں بارش کا پانی جوہڑوں کی صورت اختیار کر گیا شہریوں کوشدید مشکلات سامنا کرنا پڑ رہا ہےنظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے جگہ جگہ گندا پانی کھڑا ہونے سےوبائ امراض پھیلنے کے خدشات ہیں
وزیر اعلی سندھ نے نوٹس جاری کیا ہے کہ پانی کو جلد از جلد نکالا جاےَ اور سیوریج کے نظام کو بہتر بنایا جاےَ

Leave a Reply