کشمیری شہید برہان وانی کی زندگی پرمبنی فلم کا ٹریلر جاری

  • وطن چمکتے ہوےَ کنکروں کا نام نہیں
    تیرے جسم تیری روح سے عبارت ہے
    برہان وانی کے والد نے انٹرویو میں کہا
    کشمیر کی ہندوستان سے آزادی صرف برہان کی ہی نہیں سب کشمیریوں کا مقصد ہے ہندوستان کے خلاف لڑنے والے تمام مجاہدین شہید ہیں اور شہید کبھی مرتے نہیں زندہ ہوتے ہیں
    شہید برہان وانی نے ہندوستان کو للکارا ہوا تھا ہندوستانی میڈیا بھی برہان کی سرگرمیوں سے پریشان رہا

Leave a Reply