زندہ تو زندہ مردےبھی محفوظ نہ رہے کراچی قبرستان میں دھماکہ

آج کراچی قبرستان میں دھماکہ ہوا جس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی
جب پولیس جاَئے وقوعہ پر پہنچی دھماکے کی جگہ گڑھا پایا گیا جس کےبعد بم ڈسپوزل سکارڈز کو طلب کرلیا گیا گڑھے کی جگہ مزید کھدائی کرائی گئی تو نیچے سے وال بم ملا جس کو بم ڈسپوزل ٹیم نے فوری طور پر ڈسپوز کیا
پولیس نے فوری پر کاروائی کرتے ہوئے اس شخص کو گرفتار کر لیاتفتیش کرنے پر معلوم ہواکہ اس شخص کاتعلق کسی مخصوص سیاسی پارٹی سے ہے

Leave a Reply