وزیر اعظم صاحب کی انوکھی فرمائش 777 بوئنگ طیارے کی سواری کی زد ٹھان لی

وزیر اعظم کا تاجکستان کا دورہ یا عیاشیاں وہ تو ایسے سمجحھ رہے ہیں جیسےوہ جنت میں تشریف فرما ہوں اور جو چاہیں گے مل جائے گا ابھی تو صرف پانچ سال کے لیے اقتدار ملا ہے
احکامات جاری کر دیےکہ میں نے 777 بوئنگ طیارے پر ہی تاجکستان جانا ہے ساتھ ہی وی آئی پی پروٹوکول کی تردید کر دی پلین میں دس خدمت گار بھی ہونے لازمی ہیں بالکل جی میزبان کو بھی تو چلے کہ کیسے غریب عوام کا خون چوسا جاتا ہے

Leave a Reply