سانحہ احمد پور شرقیہ میں جھلسنے والوں کے لیےامریکہ سے منگوائی گئی جلد آج لاہور پہنچ جائے گی

سانحہ احمد پور شرقیہ میں جھلسنے والوں کے لیے امریکہ سے مصنوعی جلد منگوا لی گئی آج رات یہ مصنوعی جلد لاہور پہنچ جائے گی اس جلد کو صرف سانحہ احمد پور شرقیہ کے زخمیوں کے لیے استعمال کیا جائے گا
امریکہ سے منگوائی ہوئی اس جلد کی پیمائش ایک لاکھ مربع سینٹی میٹر ہے
جناح ہسپتال لاہور میں ان زخمیوں کی سرجری کی جائے گی اس سرجری کے لیےماہر ڈاکٹرز کی ٹیم کام کرے گی

Leave a Reply