رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ضمانت کے بعد جیل کے خوفناک مناطرکے احوال سنا دیے

ایم این اے جمشید دستی کی ضمانت کے بعد رہا ہو گئے
رہائی کے بعد جمشید دستی نے میڈیا کو جیل کے اندر کے حالات سناتے ہوئے کہا کہ مجھے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا جہاں پر ساںپ اور بچھو چھوڑے ہوئے تھے اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ مجھے رات کو دو تین بجے باہر لے جاتے ان کے ارادے پولیس مقابلے میں مارنے کے تھے
میں عدلیہ، عمران خان صاحب اور میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا [جمشید دستی]

Leave a Reply