شکارپور میدان جنگ بن گیا پولیس بھی بے بس

خوفناک تصادم
شکارپور میں دو گرپوں میں تصادم
یہ تصادم 13 گھنٹوں سے جاری اس خوفناک تصادم میں ابھی تک 13 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ سال کی معصم کلی بھی شامل ہے دس سے زائد افراد زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے دونوں گروپ مورچہ بند ہیں
کیا وجہ ہے کے شکارپور کی پولیس اتنی بے بس کیوں ہے کیا حکومت سےزیادہ عوام کے پاس اختیارات ہیں پولیس آخر کیوں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے یہ تو حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Leave a Reply