پی ایس پی کے چیرمین مصطفی کمال نےآرمی چیف پر بھیانک انکشاف کر دیا

آج ایک خطاب میں پاک سر زمین پارٹی کے چیرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے موجودہ حکمران کرپٹ ہیں یہ حکمران دہشت گرد ہیں انہوں نے کہا کہ آج پاکستان میں دہشت گردی صرف اور صرف انہی کرپٹ حکمرانوں کی مرہون منت ہے ساتھ ہی پاکستان آرمی چیف سے مطالبہ کیا کہ یہ حکمران دہشتگردوں کی فیکٹریاں ہیں ان کو بھی پکڑا جائے پاکستان میں دہشت گردی کا وجود کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے آیا ہے حکمران ایسے دہشت گرد ہیں جوبغیر بندوق اٹھائے اور گولی چلائے دہشتگردی کرتے ہیں یہ ہزاروں لوگوں کا قتل عام کرتے ہیں ملک میں دہشت گردی کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے ہےاور ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے

Leave a Reply