کوئٹہ والے پانی کے بغیر زندگی کیسے جی رہے ہیں؟

کوئٹہ میں پانی کا بحران
پانی کی یومیہ کھپت 4 کروڑ 30 لاکھ گیلن ہے جبکہ مہیا کی جانے والی مقدار 3کروڑ30 لاکھ گیلن ہے 1 کروڑ گیلن کی کمی کو نوت کیا گیا ہے
کوئٹہ والوں کو جینے کے لیے پانی تلاش کرنا پڑ گیا ہے کوئٹہ کے مکینوں کو پانی کی تلاش میں کئی کلو میٹر پیدل سفر کرنا ہڑتا ہےجی بھر کے پانی پینا ان کی خواہش رہ گئی ہے

Leave a Reply