وزیر اعظم میاں ںواز شریف نے کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے اپنا عہدہ اُن کے نام کر دیا

آج چیمپیئن ٹرافی کے چیمپیَبز کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد وزیر اعظم ہاوس پرہوا اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستانی تیم کی محنت کو سراہتے ہوئے کہا آپ سب ہیرو ہیں دراصل آپ ہی وزیر اعظم ہو ہم صرف نام کے وزیراعظم ہیں اپنے اس خطاب میں انہوں نے نجم سیٹھی کوکہا کہ مہربانی
فرمائیں آپ کسی ملک کی منت نہ کریں کہ وہ پاکستان آئیں اور میچ کھیلں جواپنی خوشی سے آئے سو بسم اللہ۔ انشاءاللہ وہ وقت بہت قریب ہے کہ مختلف ممالک ہمیں خود کہیں گے ہم پاکستان میں آنا چاہتے ہیں

Leave a Reply