بات کا بتنگڑ:مریم نواز کا پین گرا یا مریم پر آسمانی بجلی۔

آج کل ہم نےایک رٹ لگائی ہوئی ہے کہ ہمارا وقت بہت قیمتی ہے ہمیں وقت ضائع نیہں کرنا چایئے پاکستانی قوم اس پر کتنا عمل کر رہی ہے وہ اس رپوٹ میں واضح کیا گیا ہے
مریم نوازکی جوڈیشل اکیڈمی میں پیشی کے لیے آمد۔
جیسے ہی مریم نواز اپنی گاڑی سے اتریں تو سیکوٹی کے لیے معمورخاتون پولیس افسرنے اس کو سلیوٹ کیا اسی لمحے مریم نواز کا پن گر گیا وہ پین نہیں تھا بلکہ خاتون پولیس افسر پر قیامت ٹوٹ پڑی۔خیر پن بھی اٹھا کے مریم نواز کو دے دیا
اتنی سی بات پر پاکیستان کی عوام نے کیا کیا سوال اٹھائے
خاتون پولیس افسر نے مریم نواز کو سلیوٹ کیوں کیا؟
اس کے پیروں کوکیوں چھوا؟
پیر نیہں چھوئے تو پھر پین اٹھا کے کیوں دیا؟
ان چند سوالات کو ہم شاید مریم کی اگلی پیشی تک تو رگڑتے رہیں گے کیوں کے ہمارا وقت بہت ہی قیمتی ہے۔
یا پھر ہم پاکستان میں پیدا ہی انہی بے فائدہ سوالوں کے لیے ہیں۔

Leave a Reply