ساہیوال آئل ٹینکر الٹ گیا

ساہیوال آئل ٹینکر الٹ گیا
ہڑپہ کے قریب جی ٹی روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیا
ریسکیو 1122 جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
ڈی سی او، اسسٹینٹ کمشنر اور ڈی پی او بھی پہنچ گئے ہیں
روڈ پر گرے ہوئے آئل پر ریسکیو عملے نے فوم چھڑک کر قابو پا لیا
روڈ پرعوامی ایکسپریس کو روک لیا گیا ہے
ریسکیو 1122 کی ٹیمں موقع پر موجود

Leave a Reply