بلاول بھٹو زرداری نے خطاب میں کپتان اور میاں صاحب کو للکار دیا

بلاول بھٹو زرداری نے خطاب میں کپتان اور میاں صاحب للکار دیا
مخالفین کے لیے انہوں نے کہا کہ “میاں صاحب اور کپتان ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں”
عمران خان صاحب کی تبدیلی صرف ٹوئٹر تک محدود ہے

ن لیگ کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ
موجودہ حکومت کو عوام کی نیہں بلکہ جے آئی ٹی کی اور لوٹی ہوئی دولت کی فکر ہے۔
پارٹی کارکنوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ عوام سے ہمارا رشتہ صرف الیکشن تک محدود نہیں ہےبلکہ پورا سال عوام سے رابطے میں ہوتے ہیں۔کرسچن بھی ہم پر بھروسہ کریں ہم کرسچن برادری کو بھی موقع دیں گے انشاءاللہ اگلے الیکشن میں ان کا ایم پی اے ہو گااور وزیر بھی۔ بلاول بھٹو زرداری

Leave a Reply