بھارتی فورسز کا برہان وانی کے یوم شہادت منانے پر گھیرا تنگ

وہ ایک چراغ چلا گیا تو سیکڑوں اور جل گئے
برہان وانی نے 15 سال کی عمر میں جماعت میں شمولیت اختیار کی تھی 8 جولائی 2016 کو جب برہان شہید ہوئے تو اس کی عمر 22 سال تھی آج مقبوضہ کشمیر میںبرہان وانی کا یوم شہادت منایا جارہا ہے جس پر مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے اس احتجاج کو روکنے کے لیے بھارتی فورسز نے کریک ڈائون اور گرفتاریاں شرروع کر دی ہیں یوم شہادت کے موقع پر احتجاج سے روکنے کے لیے کشمیریوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے

Leave a Reply