کراچی حلقہ پی ایس 114 میں آخری کمپین کے احوال

پاکستان پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو زرداری کا خطاب
امیدوار پی ایس 114 سعید غنی کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ سعید غنی کوئی سرمایہ کار نہیں بلکہ ایک غریب آدمی ہے اور وہ غریبوں کے مسائل کو بخوبی جانتا ہے
سعید غنی امیدوار پی ایس 114
سعید غنی نے بلاول بھٹو کی بات کی تردید کر دی اور کہا
” میں اسی حلقے کا رہنے والا ہوں اور یہاں پر رہنے والے سو فیصد لوگوں کو جانتا ہوں
پی ٹی آئی امیدوار نجیب ہارون
پی ٹی آئی کی آخری کمپین میں شیخ رشید نے شرکت کی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے بہت بڑی ریلی نکالی امیدوار نجیب ہارون بھی اپنی کامیابی کے لیے پر امید نظر آ رہے تھے
ایم کیو ایم امیدوار کامران ٹیسوری
ایم کیو ایم کے کارکنان کی جانب سے بھی مختلف اوقات میں ریلیاں نکالی گئیں رابطہ کمیٹی نے خطاب کیامولانہ فضل الرحمن نے بھی ایم کیو ایم کے امیدوار کی حمایت کر دی
ڈاکٹر فاروق ستار نے پیپلز پارٹی کے جلسے کے بارے میں کہا
ان کا آج جلسہ نہیں بلکہ جلسی ہوئی ہے اور 9 جولائی کو ٹریلر ہو گا فلم 2018 میں ریلز ہو گی

Leave a Reply