خان پور کار دریائے سندھ میں گر گئی

خان پور : دریائے سندھ میں کار گرنے کے باعث 2 نوجوان جاں.بحق 3 کو بچا لیا گیا یہ حادثہ چاچڑاں شریف اور کوٹ مٹھن شریف کے درمیان پیش آیا جہاں رحیم.یارخان کے رہائشی 5 افراد کوٹ مٹھن شریف میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دریائے سندھ کے راستے واپس کار پر آرہے تھے کہ بے نظیر برج کے قریب ان کی کار دریائے سندھ میں جاگری جس کے نتیجہ میں 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ مقامی افراد نے دریا میں چھلانگیں لگا کر 3 نوجوانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا موقعہ پر ریسکیو ٹیمیں بھی پپنچ گئیں۔
جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق رحیم یار خان سے بتایا جا رہا ہے

Leave a Reply