قومی خزانے کے امین (اسحاق ڈار) نے قومی خزانے کا شیرازہ بکھیر دیا

اسحاق ڈار کے اثاثوں میں 2008 میں ہوشربااضافہ ہوا
وزیر خزانہ نے بھی آمدن کے زرائع ظاہر نہیں کیے
اسحاق ڈار کے ظاہر شدہ اثاثوں اور موجودہ آمدن میں فرق پایا گیا ہے
اسحاق ڈار نے اثاثوں کی تفصیلات میں بددیانتی کی ہے
اسحاق ڈار نےبراق ہولڈنگز میں 55 لاکھ پاوَنڈز کی سرمایہ کاری کی۔
وزیر خزانہ نے 17 کروڑ کی خیرات دے دی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خیرات اپنے ہی ادارے کو دے دی۔
خیرات کی گئی رقم بھی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے کنٹرول میں رہی۔
خیراتی رقم کو ٹیکس استثنی تھا اسحاق ڈار چوری کے مرتکب ہوئے۔

Leave a Reply