وزیراعظم نے جے آئی ٹی کو دل دہلا دینے والا چیلنچ کردیا

وزیراعظم نواز شریف زیر صدارت اجلاس ہوا
اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت جے آئی ٹی رپوٹ کو چیلنچ کرے گی
وزیراعظم نے آئیںی قانونی وزراء کو بریفنگ دی آیئنی اور قانونی ماہرین کی آراء لینے پر ماہرین نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں ایسی شکیں موجود ہیں جن پرسپریم کورٹ کے اندران پر بحث کی جا سکتی ہےاور ان کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے کچھ سیاسی ماہرین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ کہ حتمی فیصلے کا انتظار کرنا چاہیےاس سلسلے میں وزیراعطم نے کہا کہ ہمیں جے آئی ٹی کی رپورٹ پر جواب کرنا ہوگا اگلے پیر کوجب سماعت کی جائے گی تو فیصلہ کے مطابق درخواست دائر کی جائے گی

Leave a Reply