وزیراعظم کے خلاف جے آئی ٹی نے پول کھول کے رکھ دیے

وزیراعظم کے خلاف مزید شواہد سامنے آگئے ہیں
وزیراعظم کے خلاف جے آئی ٹی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مالی اثاثے معلوم زرائع آمدن سے زیادہ ہیں۔وزیراعظم نے بظاہر اپنے کاروبار کو ظاہر نہیں کیا ہے اپنے آپ کو کاروبار سے دور رکھا ہے لیکن تمام کمپنیز سے فوائد حاصل کرتے رہے ہیں اور خود کوظاہر کیا کہ وہ تمام کاروبار سے دور ہیں وزیراعظم کے اکائونٹ میں گفٹ کے نام پر رقم منتقل کی گئی تھی وزیراعظم نے 2013پارٹی کو ایک سو ملین کا عطیہ دیا اس عطیے سے 45 ملین واپس بھی لیا گیا جے آئی ٹی رپوٹ کے مطابق گلف سٹیل ملز جو کہ 33٫37 ملین میں فروخت ہوئی اس کی بھی کوئی تصدیق نہیں ہو سکی

Leave a Reply