کراچی سینٹرل جیل سے دہشت گردوں کے فرار ہونے میں کس کا ہاتھ نکلا

دہشت گردوں کے فرار ہوںے پر سولہ افراد کو زیرحراست لیا گیا ہےاور ان کی تفتیش کا عمل جاری ہے مختلف زرائع سے معلوم ہوا ہےکہ اس میں دو اہلکار ملوث ہیں جنہوں نے سہولت کاری میں ان کی مدد کی ہے جیل کے اندر ان کو ریزر پہنچانا اور جج کے چیمبرسے مین گیٹ تک پہنچانے میں سہولت کاری کا کردار ادا کیا ہے ایک اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ان گھر بھی جاتا تھا ان سے پیسے لے کر الگ کمرے میں وی آئی پی ملاقات کا انتظام بھی کرتا تھا اور فرار ہونے کے وقت سینٹرل جیل کے مین گیٹ تک لانے میں بھی مرکزی کردار ادا کیا ان سے مزید بھی تفتیش کی جا رہی ہے کہ اس طرح کے کتنے لوگ ہیں جن سے ان کا رابطہ ہے۔

Leave a Reply