جے آئی ٹی رپورٹ نے مزید انکشاف کر دیے

شریف خاندان اتنا بھی شریف نہیں پھانڈا پھوٹ گیا
وزیراعظم نواز شریف شیئر ٹرانسفر سے لا علم نکلے
1992 اور 93 میں شریف خاندان کے اثاثے 31 فیصد بڑھے
حسن نواز کو ٹرسٹ ڈیڈ کا حسین نواز نے بتایا
کیپٹن ر صفدر کو یہ معلوم نہیں تھا یہ فلیتس کس کی ملکییت ہیں
جائیداد کی تقسیم کی دستاویزات پر حسن، حسین کے دستخط تھے
وزیراعطم کے بچوں نے منرواکی خدمات حاصل کیں
جائیداد کی تقسیم 2005 میں ہوئی بیرون ملک جائیداد بھی شامل تھی
جائیداد کی تقسیم کی دستاویزات پر 2009 میں دستخط ہوئے لندن فلیٹس کا ذکر نہیں
حسین، مریم نے آف شور کمہنِوں کے بیریئر شیئرز کبھی نہیں دیکھے
شہباز شریف لندن فلیٹس میں حصہ نہ ہونے کی وجہ نہیں بتا سکے
جے آئی ٹی مِں جعلسازیاں، غلط بیانیاں پکڑی گئیں
وزیراعظم نے غلط بیانی کی کے ان کی کوئی کمپنی ہے
وہ جبل علی میں رجسٹر کمپنی کے مالک ہیں
مریم نواز کی کمپنیوں کی ملکیت بھی ثابت ہو گئی

Leave a Reply