عمران خان نے پریس کانفرنس میں ن لیگیوں کو دھوڈالا

عمران خان نے بنی گالا میں پریس کانفرنس کس کس کی دھولائی کر ڈالی
اب ہم صرف وزیر اعظم نواز شریف کا استعفعی نہیں مانگتے بلکہ شہباز شریف بھی استعفی دیں اس کے ساتھ اسحاق ڈار سے بھی استعفی کا مطالبہ کرتے ہیں جو کہ ملک کے خزانے پہ منی لونڈر بیٹھا ہوا ہےاور چوتھا جس کو میں ڈیمانڈ کرتا ہوں وہ ہے ایاز صادق۔شہباز شریف کا نام تھا 80 کروڑ روپے کا جو انہوں نے سیٹلمنٹ کی تھی التوفیق بنک لندن میں۔
اٹیسٹڈ کاپی مل گئی ہے کہ مریم نواز بینیفشری آنر ہیں سارا ٹبر چوری کرنے کے لیے لگا ہوا ہےسارا ٹبر پیسہ بنا کے باہر جارہا ہے سارا ٹبر جھوٹ بول رہا ہے ان کا جو اب گھر ہو وہ اڈیالہ جیل ہے

Leave a Reply