وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب پریس کانفرنس

وزیراعظم کیوں استعفی دیں ابھی تو کو شریف خاندان مسلم لیگ ن مسترد کر رہا ہے مجھے یقین ہے جب اعلی عدلیہ کے ججز اس رپورٹ کو پڑھیں گےتو اس سازش کی بو ان تحفظات جو تحفظات شریف خاندان کے پہلے دن سے تھے وہ بے نقاب ہوں گے اور سپریم کورٹ اس جھوٹ کے پلندے کو پاکستان کے آئین قانون اور دستور کے مطابق خود مسترد کرے گی اس لیے استعفی مانگنے والے پہلے تو اس رپورٹ کو پڑھیں اور اس کے بعد جو سلیکٹو ریڈنگ ہے جب سپریم کورت کے پانچ ججز کا فیصلہ آیااس وقت بھی آپ نے دیکھا کہ اپوزیشن نے سلیکتو ریڈنگ کر کے ایک جھوٹا نیریٹو بنا کر اپنا مقدمہ پیش کیاجس کو سپریم کورٹ کے پانچ ججز نے رد کیا اور اب پھر ایک دفعہ سلیکٹو ریڈنگ کر کے پاکستان کی عوام کو بیوقوف بنایا جارہا ہےاس کے بعد 254 پیجز پر مشتمل جے آئی ٹی کی رپورٹ۔اگر اس میں سے امکان خدشہ توقع یا اندیشہ جیسے الفاظ کو نکال دیا جائے تو یہ ایک محض خیالات کا مجموعہ ہے تیسری دفعہ منتخب وزیراعظم پر جھوٹے الزامات نہیں لگائے جاسکتے مریم نواز کے بارے میں جے آئی ٹی رپورٹ خود لکھتی ہے وہ ٹرسٹ بھی مریم نواز اور حسین نواز اس کے بینیفشل ہوسکتے ہیں

Leave a Reply