پی سی بی کا کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان 35 کھلاڑی شامل عمراکمل باہر ہو گئے

کیٹگری اے میں5،بی میں3،سی میں11،ڈی میں 14 پلیئرز،عمران خان،سہیل تنویر، ذوالفقار بابر اور انور علی ڈراپ ،اسپاٹ فکسنگ میں ملوث بھی باہر ہو گئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مسلسل ڈسپلن کی خلاف ورزیوں میں ملوث عمراکمل اس آرڈر سے باپر پو گئے اس پر عمراکمل نے انگلینڈ جانے ترجیح دی اس کے علاوہ سہیل تنویر، زوالفقار بابر، عمران خان اور انور علی بھی اس کنٹریکٹ سے محروم رہے
نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق جولائی 2017 سے جون 2018 تک ہو گا
اس مرتبہ بھی کھلاڑیوں کو چار کیٹگریوں میں تقسیم کیا جاتا ہے

Leave a Reply